ٹرین منسوخ ہونے کے بعد مزدوروں میں ناراضگی پھیل گئی۔
رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے مقامی پولیس تھانے کی سینیئر پی آئی شالینی شرما سے بات کرنے کی کوشش کی۔
شالینی شرما کی جانب سے تعاؤن نہ ملنے کے سبب سماج وادی کارکنان نے شالینی شرما کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔