ETV Bharat / state

ایشوریہ شیوران کے نام فرضی اکاؤنٹ، معاملہ درج - مہاراشٹر نیوز

حال ہی میں یو پی ایس سی کے امتحان میں کامیابی کا پرچم لہرانے والی ایشوریہ شیوران کو کون نہیں جانتا۔ ماڈل کی دنیا میں قدم رکھنے والی ایشوریہ نے یو پی ایس سی کے امتحان میں 93 واں رینک حاصل کر سب کو حیران کر دیا۔ ان کی یہ کامیابی سرخیوں میں ہے۔ اسی دوران ایشوریہ کے نام پر کئی فرضی اکاؤنٹز بھی بننے شروع ہوگئے۔

aishwarya sheoran
ایشوریہ شیوران
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 4:51 PM IST

ایشوریہ نے بتایا کہ کہ ان کے نام سے 15 سے زیادہ فرضی اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر بنائے گئے ہیں۔ اس کی جانکاری انہیں ان کے قریبنی لوگوں نے دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس کے بعد انہوں نے اس معاملے کو لیکر ممبئی کے قلابہ پولیس تھانے میں معاملہ درج کرایا ہے۔

سائبر اکسپرٹ بتاتے ہیں کہ جس طرح سے فرضی اکاؤنٹ بنائے جاتے ہیں اسکے پیچھے کی بڑی وجہ یہ مانی جاتی ہے کہ اس طرح سے فرضی اکاؤنٹ میں فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ماڈل سے آئی اے ایس افسر بننے والی ایشوریہ سے خصوصی گفتگو

دراصل سوشل سائٹس پر اس طرح کے فرضی اکاؤنٹ ایسی مشہور شخصایت کے بنانے کے پیچھے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ان کے فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ تو اسے اکاؤنٹ ہولڈر خود اس شخصیت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.