ETV Bharat / state

Accident in Beed: مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 12:31 PM IST

ضلع بیڑ میں بس اور ٹرک کے درمیان ہوئے تصادم میں چھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Beed

Accident in Beed
Accident in Beed

ریاست مہاراشٹر کے ضلع بیڑ میں لاتور سے اورنگ آباد جا رہی ایک بس اتوار کی صبح تقریباً 8.30 بجے حادثے کا شکار ہو گئی۔ Road Accident in Maharashtra

ٹرک اور بس کے درمیان پیش آئے تصادم میں 6 افراد جاں بحق جب کہ کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔ six people died in Beed

یہ حادثہ امباجوگائی-لاتور روڈ پر برداپور کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمیوں کو کرین کی مدد سے گاڑی سے باہر نکالنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: Accident in Ahmedabad: احمدآباد میں سڑک حادثہ، 5 ہلاک 10 زخمی

زخمیوں کو امباجوگائی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ خبر لکھے جانے تک حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.