ETV Bharat / state

Road Accident in Beed: سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک - اورنگ آباد میں سڑک حادثہ

مہاراشٹر کے ضلع بیڈ میں کار اور ٹرک درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے جائے واقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر اسپتال پہنچایا۔Road Accident in Beed

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 3:52 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقہ کے بیڈ ضلع میں پٹودا- منجرسوبا ہائی وے پر بامڈلے بستی میں اتوار کی صبح کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہو گئی۔ Road Accident in Beed

موصولہ رپورٹ کے مطابق جیواچی واڑی کے رام ہری چنتامن کوٹے کا خاندان کار میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پونے جا رہا تھا۔ اس دوران بامڈلے بستی میں ایک کار اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے جائے واقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر اسپتال پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Acciden In Mumbai شیو سنگرام کے سربراہ ونائک میٹے کی سڑک حادثے میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.