ETV Bharat / state

'شیوسینا اور ا کالی دل کے بغیر این ڈی اے ادھوری' - این ڈی اے کو اب نئے ساتھی مل گئے

شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے کے مضبوط ستون شیوسینا اور اکالی دل تھے۔

سنجے راوت
سنجے راوت
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 12:19 PM IST

شیو سینا کے سینئر رہنما سنجے راوت نے شرومنی اکالی دل کے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) سے ناطہ توڑنے کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس اتحاد میں شوسینا، اکالی دل نہیں میں اسے این ڈی اے نہیں مانتا۔

انہوں نے کہا کہ شیوسینا کو مجبورا این ڈی اے سے نکلنا پڑا اور اب اکالی دل نکل گئی ہے، این ڈی اے کو اب نئے ساتھی مل گئے ہیں۔میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

سنجے راوت
سنجے راوت

واضح رہے کہ شرومنی اکالی دل رہنما نے بھی ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے این ڈی اے پر تنقید کی ہے۔

سابق مرکزی وزیر ہرسمرت کور نے ٹوئٹ کیا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے ذریعے تشکیل دی گئی این ڈی اے (قومی جہوری اتحاد) اپنے راستے سے بھٹک گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.