ETV Bharat / state

'بی جے پی کی وعدہ خلافی نے یہ دن دکھائے' - صدر راج کے نفاذ

مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہونے پر شیوسینا کے اخبار'سامنا' میں بی جے پی پر طنز کیا ہے کہ اگر بی جے پی اپنے وعدے پر قائم رہتی تو اس صورتحال سے بچا جاسکتا تھا۔

'بی جے پی کی وعدہ خلافی نے یہ دن دکھائے'
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:13 AM IST

شیوسینا نے اپنے اخبار سامنا میں کہا کہ دونوں پارٹیوں کو عوام نے واضح مینڈیٹ دیا۔ جو پالیسی دونوں نے مل کر بنائی تھی اسے عوام نے تسلیم کیا تھا لیکن وہ (بی جے پی) اس کو قبول کرنے کو تیار نہیں تھی ، اسی لیے ہمیں مہاراشٹر کی سرزمین کے غرور کو برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھانا پڑا۔

اس کے لیے کوئی کیوں ہم پر الزام لگائے؟ کہا جاتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس میں مثبت سوچ اعلی اقدار اور اخلاقیات ہیں، لہذا مہاراشٹر کے تناظر میں انہیں بھی انہی عناصر کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔ اگر بی جے پی اپنے وعدے پر رہتی تو یہ صورتحال پیدا ہی نہیں ہوتی۔

پارٹی نے یہ بھی کہا کہ جو کچھ بھی ہوا وہ شیو سینا کو نیچا دکھانے کے لیے ہوا اور یہ شیو سینا کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔

شیوسینا نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پر بھی نکتہ چینی کی کہ انہوں نے شیوسینا کو اکثریت ثابت کرنے کے لیے مزید وقت نہیں دیا۔

پارٹی نے کہا 'اراکین اسمبلی اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں تھے اور بہت سے لوگ ریاست سے باہر تھے۔ ہمیں بتایا گیا کہ وہ بھی اپنے دستخط لے آئیں ، وہ بھی صرف 24 گھنٹوں میں۔ اسے پاور کا غلط استعمال کہا جائے گا'۔

شیوسینا نے جموں و کشمیر میں بی جے پی کی اتحادی محبوبہ مفتی کی زیرقیادت پی ڈی پی کے ساتھ حکومت سازی کی مثال بھی پیش کی جو بعد میں صدر راج کے نفاذ کے ساتھ ہی ختم ہوگئی۔

Intro:کشن گنج : مرکزی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سیکشن آفیسر چودھری حنیف خان اس وقت سیمانچل کے دورے پر ہیں. وہ اپنے اس دورے میں مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج کے مختلف مدارس اور مکاتب کی تعلیمی معیار کا جائزہ لے رہے ہیں. اسی کڑی میں وہ آج جامعہ محمود المدارس پہونچے جہاں ان کا پرزو استقبال کیا گیا. جامعہ کے سیکشن آفیسر کے ذریعہ یہاں تعلیمی وتربیتی کیمپ کا آغاز بھی کیا گیا. طلبہ کو خطاب کرتے ہوئے چودھری حنیف خان نے کہا کہ قرآن وحدیث کی تعلیم ہی اصل تعلیم ہے. جس تعلیم سے ہمیں روزگار حاصل ہوتا ہے دراصل وہ ہنر ہے. آج پوری دنیا اسی کے پیچھے بھاگی پھر رہی ہے. حالانکہ اس کا حاصل کرنا بھی ضروری ہے لیکن تربیتی زندگی گزارنے کے لئے قرآن و حدیث کی تعلیم کا سیکھنا نہایت ضروری ہے.
بچوں کو مزید نصیحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کے زمانے میں بیحد مجاہدہ ہوتا ہے. کھانے، سونے، کھیلنے وغیرہ کا مجاہدہ کرنے کے بعد ہی اچھی تعلیم حاصل کر کامیابی کی بلندیؤں کو چھویا جاتا ہے. انہوں نے آگےکہا کہ جو تعلیم آپ حاصل کر رہے ہیں ارادہ کیجئے کہ اس سے دنیا کی خدمت کرئیں گے اور یہی دین کی بھی خدمت کہلاتی ہے.
وہیں مدرسہ کے بانی و ہیڈ مدرس قاری مشکور نے جامعہ سیکشن آفیسر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم حضرت کی جتنی تعریف کی جاے کم ہے. ان کے ذریعہ آغاز کئے گئے تعلیمی و تربیتی کیمپ سے یقیناً بچوں کو خاصہ فائدہ ہوگا.

Body:Bites
Footage
1. Chaudhary Haneef Khan : Section Officer Jamia Millia Islamia, New Delhi
2. Qari Mashkoor : Founder Jamia Mahmoodul Madaris, Kishanganj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.