ETV Bharat / state

Shiv Sena Youth Wing Protest سرحدی تنازع پر شیوسینا یوتھ ونگ کا مہارشٹر حکومت کے خلاف احتجاج - جئے مہاراشٹر کے نعرے تحریر

مہاراشٹر اور کرناٹک سرحدی تنازعہ کے درمیان اورنگ آباد میں شیو سینا کی یوتھ ونگ کے کارکنان نے ریاستی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔Shiv Sena Youth Wing Protest

مہاراشٹر کرناٹک سرحدی تنازعہ کے سبب  ایک بار پھر کشیدگی کا ماحول

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 7:36 PM IST

اورنگ آباد:مہاراشٹر-کرناٹک سرحد ی تنازعہ ایک بار پھر کشیدگی کا سبب بن رہا ہے۔مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں سینٹرل بس اسٹینڈ پر کرناٹک ڈ پو کی بسوں پر کالک پوتی گئی اور جئے مہاراشٹر کے نعرے تحریر کئے گئے۔Shiv Sena Youth Wing Protest Against Maharashtra Govt Over Border Dispute With Karnataka

سرحدی تنازع پر شیوسینا یوتھ ونگ کا مہارشٹر حکومت کے خلاف احتجاج

شیوسینا کی یوتھ ونگ کے ضلع صدر ہنومان شندے کی قیادت میں مہاراشٹر کی موجودہ حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔مظاہرین نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Karnataka Border Row مہاراشٹر کرناٹک سرحد تنازع، جب شرد پوار کرناٹک میں کرفیو کے باوجود داخل ہوئے ۔۔۔۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کرناٹک سرحد پر واقع بیلگاؤں کا تنازعہ 1960 میں اس وقت شروع ہوا جب مہاراشٹر کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔دونوں ریاستوں کے حکمرانوں نے سرحدی علاقوں اور وہاں بسنے والے لوگوں کے مسائل پر کبھی توجہ نہیں دی۔

سرحدی تنازی کی یہ سب سے بڑی وجہ رہی ہے ۔ سرحدی تنازی میں اضافہ ہونے کے بعد شیوسینا ، این سی پی اور دیگر پارٹیوں نے مہاراشٹر حکومت کو گھیرنے کی کوشش تیز کردی ہے۔Shiv Sena Youth Wing Protest Against Maharashtra Govt Over Border Dispute With Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.