ETV Bharat / state

'شیوسینا کو وزیراعلیٰ کا عہدہ چھوڑ دینا چاہیے' - news

مرکزی وزیر اور ری پبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کے سربراہ رام داس اٹھاؤلے نے کہا کہ 'شیوسینا کو وزیراعلیٰ کے عہدہ کا مطالبہ ترک کر دینا چاہیے۔'

رام داس اٹھاؤلے
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 6:50 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:49 PM IST

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں رام داس اٹھاؤلے نے کہا کہ 'شیوسینا کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا مطالبہ چھوڑ دینا چاہیے۔ آدتیہ ٹھاکرے کو اتنا تجربہ نہیں ہے کہ وہ وزیراعلیٰ کے طور پر ریاست کے کام کاج کو چلا سکیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے گورنر سے گزارش کی ہے کہ ریاست کی سب سے بڑی پارٹی بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے مدعو کریں۔'

شیوسینا کے ذریعے حکومت سازی کے لیے کانگریس اور این سی پی کی حمایت حاصل کرنے سے متعلق سوال پر اٹھاؤلے نے کہا کہ 'کانگریس کے اندر ہی اس بارے میں اختلاف ہے۔ این سی پی کا موقف بھی واضح نہیں ہے اس لیے اگر کوئی بھی تجویز نہیں ہے تو گورنر کو سب سے بڑی پارٹی کو مدعو کرنا چاہیے۔'

انہوں نے کہا کہ 'گورنر کو دیویندر فڑنویس کو مدعو کرنا چاہیے اور ریاست میں حلف برداری کی تقریب کا جلد سے جلد اہتمام کرنا چاہیے۔'

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں بھی چھٹ تیوہار کے موقع پر بازار پر رونق رہے. چھٹ ورت کے دوران منعقد ہونے والی پوجا میں استعمال ہونے والے سامان سے دکانیں بھری رہیں. عقیدت مند کیلا، ناریل، انناس، سنترہ و دیگر پھل خریدتے نظر آئے.

Body:خواتین ڈالا چھٹ ورت کے موقع مختلف پھلوں کومذہبی رسومات میں پرساد کے طور پر استعمال کرتی ہیں. بہار اور مشرقی اترپردیش میں چھٹ تیوہار خاص اہمیت کا حامل ہے.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.