ETV Bharat / state

کسی حریف سے سیاسی گفتگو کرنا جرم ہے؟ سنجے راوت

ایک طرف مہاراشٹر میں شیوسینا اور بی جے پی قائدین کے درمیان ہونے والی ملاقات پر مہاراشٹر کی سیاسی گلیاروں میں بحث و مباحثہ جاری ہے۔ سیاسی  مبصرین نے ایک بار پھر شیوسینا اور بی جے پی کی قربت کے بارے میں قیاس آرائیاں اس قدر شدت سے شروع ہوگئی ہیں کہ آج ایک مرتبہ پھر شیوسینا کے ممبر آف پارلیمنٹ اور شیوسینا کے چیف ترجمان سنجے راوت  کو  اخبار نویسوں  کے سامنے اپنا موقف پھر ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حریف سے سیاست پر تبادلہ خیال کرنا جرم ہے؟

sanjay raut
فائل
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:06 PM IST

سابق وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر دیوندر فڑنویس اور میرے درمیان ہونے والی گفتگو پر اتنا واویلا کیوں مچایا جا رہا ہے جب کہ میں اس سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میری یہ ملاقات صرف اور صرف سامنا اخبار کے لئے ایک انٹرویو کی حد تک محدود تھی۔

جس کا علم ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو بھی تھا مگر اس کے باوجود بھی کچھ لوگ اس معاملے کو الگ الگ انداز میں دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حریف سے سیاسی گفتگو کرنا کیا جرم ہے؟ ان تمام پیش رفتوں کو مہاراشٹر کی سیاست میںردوبدل سے تعبیر جارہا تھا۔

تاہم ملاقات کے بعد راوت نے واضح کیا کہ انہوں نے کچھ معاملات اور انٹرویو کے سلسلے میں فڑنویس سے ملاقات کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ممبئی عدالت نے 12 تبلیغی ارکان کو رہا کرنے کا حکم دیا

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی فڑنویس سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، لیکن وہ صرف معاملات پر ہی اختلاف رکھتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.