ETV Bharat / state

شیو سینا نے منوہر جوشی کے بیان کی تردید کی - ان کا ذاتی بیان ہو سکتا

سابق وزیراعلی اور شیو سینا کے سینیئر رہنما منوہر جوشی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ شیو سینا اور بی جے پی جلد ہی ساتھ ساتھ آجائیں گی۔

شیو سینا نے منوہر جوشی کے بیان کی تردید کی

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 7:13 PM IST

شیو سینا نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی کے سینیئر رہنما منوہر جوشی کے جلد ہی بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا کے ساتھ ساتھ آنے سے متعلق بیان کا پارٹی کے آفیشل فیصلے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور یہ ان کا ذاتی بیان ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلی اور سینئر رہنما جوشی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ شیو سینا اور بی جے پی جلد ہی ساتھ ساتھ آ جائیں گی۔

اس دوران شیو سینا کے سینئر رہنما نیلم گورهے نے ایک بیان میں کہا کہ منوہر جوشی جی نے شیو سینا اور بی جے پی کے جلد ہی ساتھ ساتھ آ جانے سے متعلق بیان دیا ہے۔ یہ ان کا ذاتی بیان ہے اور یہ شیو سینا کا آفیشل موقف نہیں ہے۔

گورهے نے کہا کہ سینئر رہنماوں کے اس طرح کے خیالات اور جذبات ہونا فطری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.