ETV Bharat / state

Application Deadline 18 Dec for Loan شندے حکومت کا اقلیتوں کو مالی تعاون دینے کا فیصلہ، درخواست کی آخری تاریخ 18 دسمبر - مولانا آزاد مالیاتی فنڈ

وزیراعلی ایکناتھ شندے نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے ذریعے اقلیتی نوجوانوں کو تعلیم اور تجارت کیلئے مالی تعاون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہاکہ درخواستیں مکمل پائے جانے اور متعلقہ درخواست گزاروں کو یوم اقلیتی حقوق 18، دسمبر کو مالامداد اور قرض دیا جائے گا۔Shinde Govt provide Finnacial Support to minorities

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 10:46 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیراعلی ایکناتھ شندے نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے ذریعے اقلیتی نوجوانوں کو تعلیم اور تجارت کیلئے مالی تعاون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایکناتھ شندے نے اعلان کیا ہے کہ مولانا آزاد مالیاتی فنڈ کے تحت اقلیتی نوجوانوں کو تعلیم اور صنعت قائم کرنے کیلئے تیس لاکھ روپیے مالی مدد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ تعلیمی قرض اور مائیکروکریڈیٹ اسکیم کے تحت دیئیے جائیں گے۔جوکہ مرکزی حکومت کی اسکیم کے ذریعے بطور قرض ہوگا۔جمعہ 11 نومبر کو ملک کے مجاہد آزادی اور پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر اسکیم کونافذ کی جائیگی۔

وزیر اعلیٰ شندے نے کارپوریشن سے کہاہے کہ مذکورہ قرض کے لیے درخواست کی جائیں ۔اور اس کا نفاذ 11 ،نومبر سے کیا جارہا ہے۔وزیراعلی نے مزید کہاکہ۔مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے زیر اہتمام ریاست گیر سطح پر درخواستیں دی جاسکتی ہی۔ اوراضلاع میں واقع دفاتر اور معلومات حکومت کی ویب سائٹ سے مل جائے گی۔مزید تفصیل بھی www.mmafdc.maharashtra.gov.in سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہاکہ درخواستیں مکمل پائے جانے اور متعلقہ درخواست گزاروں کو یوم اقلیتی حقوق 18، دسمبر کو مالامداد اور قرض دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra CM Eknath Shinde انیس احمد اور پٹھان کی ٹریبونل جج پر تقرری کا فیصلہ واپس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.