شرمیلا ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ایم این ایس تمام مذاہب کو متحد کریں گی اور پارٹی آگے بڑھے گی۔
ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے کے ہاتھوں پارٹی کا نیا پرچم متعارف کرایا،ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کی اہلیہ شرمیلا ٹھاکرے نے بھی ریاست بھر کے ایم این ایس کارکنان کو مبارکباد دی۔
واضح رہے کہ آج راج ٹھاکرے کے فرزند امت ٹھاکرے کو پارٹی میں شامل کیا گیا ہے۔