ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے ڈومسٹک ایکویٹی بینج مارکر کے معیار کے مطابق سنسکس کے تجارتی دورانیہ میں 400 پوئٹز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس میں ہیج ڈی ایف سی ٹوئنز، ایل اینڈ ٹی اور آر آئی ایل اسٹاکز کے حصص شامل ہے۔
ممبئی اسٹاک ایکسچینج ( بی ایس ای ) کے ذریعے جاری کی جانے والی تفصیلات اس طرح ہے:
حصص کا تجارتی انڈیکس 405.67 پوئٹز یا 1.03 فیصد
سنسکس کی گراوٹ 38861.10
اور نفٹی 128 پوئٹز یا 1.08 سے11683.15 کے درمیان-
ایس بینک، ایچ سی ایل ٹیک، سن فارما، انفوسیس، ائی ٹی سی، ویڈنتا اور پاورگریڈ کے حصص میں چھ فیصد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔
معاشی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عام بجٹ 2019 میں حصص بازار کے سلسلے میں کوئی خاص اقدامات نہیں کیے گیے جس کی وجہ سے سنسکس میں مسلسل گراوٹ درج کی گئی ہے۔