ETV Bharat / state

Money Laundering Case سنجے راوت کی عدالتی حراست میں پانچ ستمبر تک توسیع

پی ایم ایل اے کی ایک خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی عدالتی تحویل میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ Court extends Sanjay Raut's judicial custody

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 7:13 AM IST

سنجے راوت کی عدالتی حراست میں پانچ ستمبر تک توسیع

ممبئی: پی ایم ایل اے کی ایک خصوصی عدالت نے مضافاتی گورے گاؤں میں پاترا چال کی تعمیر نو میں مالی بے ضابطگیوں کے مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی عدالتی تحویل میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ راوت کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے یکم اگست کو ان کی اور ان کے کاروباری ساتھیوں کی جائیدادوں کو کرک کرنے سے پہلے گرفتار کیا تھا۔ Sanjay Raut judicial custody extended till September 5

یہ بھی پڑھیں: Money Laundering Case: سنجے راوت 22 اگست تک عدالتی حراست میں رہیں گے

چار چار دن کے لیے دو بار ای ڈی کی حراست میں رہنے کے بعد ایجنسی نے کہا کہ اب انہیں حراستی جانچ کے لیے ان کی ضرورت نہیں ہے اور اسی کے مطابق راوت کو 8 اگست کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا اور اس کے کچھ دن بعد اسی معاملہ میں ان کی بیوی ورشا سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ ای ڈی نے گزشتہ ماہ سنجے راوت کی بیوی ورشا راوت سے اس کیس کے سلسلے میں نو گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی اور ان کا بیان ریکارڈ کیا۔ سنجے راوت (60) شیوسینا کے صدر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے قریبی ساتھی ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.