ETV Bharat / state

طوفان نسرگا سے سلمان خان کے فارم ہاوز کو نقصان پہنچا - Salman Khan's farmhouse

طوفان نسرگا سے ممبئی کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا ہے لیکن ممبئی کے مضافی علاقوں میں طوفان نے کچھ نقصان ضرور پہنچایا ہے۔

Salman Khan's farmhouse hit by cyclone Nisarga. Watch video
طوفان نسرگا سے سلمان خان کے فارم ہاوز کو نقصان پہنچا
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:39 PM IST

ممبئی کے قریب واقع پانویل میں بالی ووڈ کے سوپر اسٹار سلمان خان کا فارم ہاوز واقع ہے جہاں طوفان نسرگا نے تباہی مچائی ہے۔

طوفان نسرگا سے سلمان خان کے فارم ہاوز کو نقصان پہنچا

سلمان خان لاک ڈاون کے دوران لولیا وانٹور، بہن ارپیتا، دیگر ارکان خاندان کے علاوہ جیکولین فرنانڈیز کے ساتھ اسی فارم ہاوز میں وقت گذار رہے تھے جبکہ طوفان نسرگا کی وجہ سے فارم ہاوز کو نقصان پہنچا ہے۔

Salman Khan's farmhouse hit by cyclone Nisarga. Watch video
طوفان نسرگا سے سلمان خان کے فارم ہاوز کو نقصان پہنچا

ایلیا نے انسٹاگرام پر چند تصاویر کو شیئر کیا جن میں زمین پر گرے درخت دیکھے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے تصاویر کو ’طوفان کے بعد‘ کے عنوان سے شیئر کیا ہے۔

انہوں نے بعد میں صاف آسمان کی تصاویر بھی شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ ’زندگی چلتی رہتی ہے۔۔۔ سورج نے واپس آکر ہمیں بچالیا‘۔

ایلیا نے ایک دلچسپ ویڈیو بھی شیئر کیا جس میں طوفان کی وجہ سے ایک بچھوں درخت سےنیچے گرجاتا ہے۔۔ اس ویڈیوں میں سلمان خان تو دکھائی نہیں دیئے لیکن پس منظر میں ان کی آواز کو صاف سناجاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.