ETV Bharat / state

کامیابی: لوٹ مار گینگ کے چھ افراد گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں رات کے وقت موٹر سائیکل سے لوٹ مار کرنے والے چھ لٹیرے پولیس کی گرفت میں۔

کامیابی: لوٹ مار گینگ کے چھ افراد گرفتار
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 10:14 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:38 AM IST

اورنگ آباد شہر کے مضافاتی علاقوں میں رات کے وقت لوٹ مار کرنے والے لٹیرے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔

کامیابی: لوٹ مار گینگ کے چھ افراد گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمین موٹر سائیکل کی مدد سے راہ گیروں کو نشانہ بناتے تھے اور نقد رقم ،زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے۔ پولیس کافی عرصے سے ان کی تلاش میں تھی۔

ملزمین کے قبضے سے ایک لاکھ روپئے نقد ، اور دیگر سامان ضبط کیا گیا ہے۔ چھ ملزمین پولیس کی گرفت میں آئیں ہیں ان میں دو چین اسنیچر بھی شامل ہے۔

یہ کاروائی 'پنڈلک نگر کے ڈی بی اسکواڈ' نے انجام دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہیکہ ملزمین کی گرفتاری سے مزید معاملات اجاگر ہوسکتے ہیں ۔

Intro:اورنگ آباد شہر کے مضافاتی علاقوں میں رات کے وقت لوٹ مار کرنے والے عادی لٹیرے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ہیں ، پولیس کے مطابق ملزمین موٹر سائیکل کی مدد سے راہ گیروں کو نشانہ بناتے تھے اور نقد رقم ،زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوجاتے تھے ، پولیس کافی عرصے سے ان کی تلاش میں تھی ، ملزمین کے قبضے سے ایک لاکھ روپئے نقد ، اور دیگر سامان ضبط کیا گیا ہے ، جو چھ ملزمین پولیس کی گرفت میں آئیں ہیں ان میں دو چین اسنیچر بھی شامل  ہیں ، یہ کارروائی پنڈلک نگر کے ڈی بی اسکواڈ نے انجام دی ۔ پولیس کا  کہنا ہیکہ ملزمین کی گرفتاری سے مزید 
معاملات اجاگر ہوسکتے ہیں ۔
Body:۔Conclusion:۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.