ETV Bharat / state

ریا اور شووک چکرورتی کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

خصوصی عدالت نے منگل کو سماعت کے بعد اداکارہ کی عدالتی تحویل میں چھ اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے۔

ریا اور شویک چکرورتی
ریا اور شویک چکرورتی
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 7:20 AM IST

ممبئی ہائی کورٹ میں ریا چکرورتی اور شووک چکرورتی سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتی عرضی پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ میں سماعت مکمل ہوچکی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی کورٹ نے ریا اور شووک کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

ریا اور شویک چکرورتی
ریا اور شویک چکرورتی

واضح رہے کہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں منشیات کے زاویے پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) تحقیقات کر رہا ہے۔

این سی بی کے ذریعہ گرفتار اداکارہ ریا چکورتی اور اس کے بھائی شووک چکرورتی نے ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کے لئے درخواست دائر کی تھی جس پر منگل کو سماعت ہوئی۔

ریا چکرورتی کو 9 ستمبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے گرفتار کیا تھا، وہیں خصوصی این ڈی پی ایس عدالت نے ریا کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔

خصوصی عدالت نے منگل کو اداکارہ کی عدالتی تحویل میں چھ اکتوبر تک کی توسیع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.