ETV Bharat / state

Raza Academy چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر رضا اکیڈمی نے مٹھائیاں تقسیم کرکے جشن منایا - چندریان کی کامیابی کی رضا اکیڈمی نے ستائش کی

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ لینڈنگ سے قبل پورے ملک میں دعاؤں کا سلسلہ جاری تھا۔۔ممبئی میں آج رضا اکیڈمی نے تاریخی مینارہ مسجد کے پاس مٹھائیاں تقسیم کر کے جشن منایا۔ Raza Academy celebrated Chandrayaan successful landing

چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر رضا اکیڈمی نے مٹھائیاں تقسیم کرکے جشن منایا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 24, 2023, 6:47 PM IST

Updated : Aug 24, 2023, 7:03 PM IST

چندریان کی کامیاب لینڈنگ پر رضا اکیڈمی نے مٹھائیاں تقسیم کرکے جشن منایا

ممبئی: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ لینڈنگ سے قبل پورے ملک میں دعاؤں کا سلسلہ جاری تھا۔۔ممبئی میں آج رضا اکیڈمی نے تاریخی مینارہ مسجد کے پاس مٹھائیاں تقسیم کر کے جشن منایا۔ رضا اکیڈمی کے صدر سعید نوری نے کہا کہ یہ بہت خوشی کی بات ہیںکہ بھارت واحد ایسا ملک ہے جس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ نوری نے کہا کہ اسکے ساتھ ساتھ ملک میں امن و امان کے ساتھ لوگ رہیں اور اس کامیابی میں مل جلکر ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ ہر ایک کو اخوت بھائ چارہ کا پیغام دیں کیونکہ کہ آج دنیا میں بھارت اول مقام پر ہے لیکن ملک کی جو موجودہ صورت حالات ہے اُسے دیکھتے ہوئے ہم یہ کہتے ہیں کہ اگر یہ سب کچھ ختم ہو جائے نفرت کی جگہ اگر محبت قائم ہوجائے تو حقیقت میں ہم ہر معاملوں میں اول نمبر پر ہونگے۔۔۔اسلئے ہمیں ملک میں پہیلی بدامنی کو دور کرنا ہوگا۔۔تب بھارت کی دن دونی رات چوگنی ترقی طے ہے۔۔

یہ بھی پڑھیں: ISRO Scientist Mohammad Areeb اسرو کے سائنسداں مظفر نگر کے رہائشی محمد اریب کے گھر جشن کا ماحول

واضح رہے کہ گذشتہ روز قمری مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کیا تھا۔ کرگیا ہے۔ چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کے بعد ملک بھر میں جشن منایا گیا۔ بھارت چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ کی پیچیدہ تکنیک میں کامیابی حاصل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، چین اور سویت یونین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

Last Updated : Aug 24, 2023, 7:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.