ETV Bharat / state

اورنگ آباد: معذوروں میں راشن کِٹ تقسیم

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:17 AM IST

کورونا وائرس کی وبا کے سبب ہر کوئی اپنے گھر میں قید ہوچکا ہے، ایسے میں معذور و بے سہارا افراد کی مدد کرنے کے لیے اورنگ آباد کی سمتا فاؤنڈیشن سامنے آیا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے احاطے میں فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے ایک سو پچاس معذوروں میں راشن کٹ تقسیم کیے گئے راشن کی یہ تقسیم میئر نند کمار گھوڑیلے کے ہاتھوں انجام پائی۔

اورنگ آباد: دیڑھ سو معزوروں میں راشن کِٹ تقسیم

سمتا فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں کا کہنا مستحق افراد تک راشن پہنچانا ان کی کوشش ہے۔ اور یہ کام مرحلہ وار جاری رہے گا ۔

ایسے میں یہاں راشن کِٹ لینے آئے معذوروں نے بھی کہا کہ لاک ڈاؤن کے درمیان انھیں اس راشن کٹ سے کافی مدد ملے گی کیونکہ فی الحال سبھی دکانیں بند ہیں اور انھیں بھی کہیں آنے جانے کی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.