ETV Bharat / state

ممبرا: ریلی کے ذریعہ سائن بورڈ پر اردو زبان کو ترجیح دینے کی اپیل

ممبرا علاقہ میں محبان اردو کی جہدو جہد اور پٹیل اردو اسکول و عبداللہ پٹیل اسکول کی نگرانی میں آئندہ برس جنوری2020 میں پہلی بار اردو کتابی و تہذیبی میلہ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے، جس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ہر ہفتہ اردو اسکولز کے طلبا 'اردو ریلی' نکال رہے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:55 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا کے اردو اسکولز کے طلبہ نے 'اردو ریلی' کا انعقاد کیا۔
ریلی کے ذریعہ طلبا نے دکانداروں سے درخواست کی کہ وہ اپنے سائن بورڈ پر اردو زبان کو بھی ترجیح دیں ساتھ ہی اپنے گھر و دفاتر میں اردو اخبار جاری کروائیں کیوںکہ یہ زبان محبت کی زبان ہے، امن و شانتی کی زبان ہے۔

ممبرا: ریلی کے ذریعہ سائن بورڈ پر اردو زبان کو ترجیح دینے کی اپیل

ممبرا علاقہ میں محبان اردو کی جہدو جہد اور پٹیل اردو اسکول و عبداللہ پٹیل اسکول کی نگرانی میں آئندہ برس جنوری2020 میں پہلی بار اردو کتابی و تہذیبی میلہ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے، جس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ہر ہفتہ اردو اسکولز کے طلبا 'اردو ریلی' نکال رہے ہیں۔
اسی سلسلہ میں پٹیل اردو اسکول ممبرا دیوی روڈ کے طلبہ نے ممبرا علاقہ میں ایک شاندار ریلی نکالی جس میں طلبا نے ہاتھوں میں گلاب کا پھول و اردو کے اخبارات اٹھا رکھے تھے اور مسافرین، دوکانداروں ، سماجی و سیاسی رہنماو ں سے مطالبہ کر رہے تھے کہ اردو زبان کو بھی اپنے گھروں، دوکانوں اور دفاتر میں جگہ دیجئے۔

اس موقع پر مقامی کارپوریٹر یاسین قریشی نے کہا کہ اردو ماحول بنانے کے لئے آج ہم نے ریلی نکالی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھانے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اردو کے لئے ہمیشہ ہی تعاون پیش کیا جاتا رہا ہے اور ہم لوگ بھی اردو کی جہاں بات آتی ہے ٹی ایم سی میں آواز اٹھاتے ہیں۔

وہیں پٹیل اسکول کے پرنسپل عثمان سیخانی نے بتایا کہ آج کی ریلی میں آئندہ ہونے والے میلہ کو کامیاب بنانے اور بیداری لانے کے لئے نکالی گئی جس کے تحت ہم نے مطالبہ کیا ہے کہ اردو اخبارات کو خرید کر پڑھیں اور اپنے بچوں کو اردو اسکولز میں داخلہ دلائیں۔

اس میلہ کے ذمہدار سید زاہد نے بتایا کہ اردو اسکولز کے طلبا نے بھی اس ملک میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے اور اردو اسکولز میں اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہے اس لئے ہم صرف اردو میلہ نہیں لگانے جارہے بلکہ ہم میلہ کے ساتھ ساتھ اردو کو فروغ و ترویج کے لئے بھی ایک ماہ تک مہم چلا رہے ہیں۔

Intro:ممبرا میں اردو طلبہ کی ریلی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے مسلم اکثریتی شہر ممبرا کے اردو اسکولز کے طلبہ نے ’اردو ریلی ‘ کا انعقاد کیا جس میں طلبہ نے دکانداروں سے درخواست کیا کہ وہ اپنے سائن بورڈ پر اردو کو بھی ترجیح دیں ساتھ ہی اپنے گھر دفتر اور دوکان میں اردو اخبار لگوائیں کیوں کہ یہ زبان محبت کی زبان ہے ، امن و شائستگی کی زبان ہے ۔

         ممبرامیں محبان اردو کے جہدو جہداور پٹیل اردو اسکول و عبداللہ پٹیل اسکول کی نگرانی میں آئندہ برس جنوری2020 پہلی بار اردو کتابی وتہذیبی میلہ لگنے جارہا ہے جس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ہر ہفتہ اردو اسکولوں کے طلبہ یہاں ارد وریلی نکال رہے ہیں اسی سلسلہ میں پٹیل اردو اسکول ممبرا دیوی روڈ کے طلبہ نے ممبرا علاقہ میں ایک شاندار ریلی نکالی بچوں نے ہاتھوں میں گلاب کا پھول لیکر ، اردو کے اخبارات اٹھا رکھے تھے اور مسافرین ، دوکانداروں ، سماجی وسیاسی رہنماو ں سے مطالبہ کر رہے تھے کہ محبت کی زباں اردو کو بھی اپنے بورڈ، گھر، دوکان و مکان میں جگہ دیجئے اس دوران مقامی کارپوریٹر یاسین قریشی نے نمائندہ کو بتایا کہ اردو ماحول بنانے کے لئے آج ہم نے یہاں ریلی نکالی ہے انھوں نے بتایا کہ تھانے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اردو کے لئے ہمیشہ ہی تعاون پیش کیا جاتا رہا ہے اور ہم لوگ بھی اردو کی جہاں بات آتی ٹی ایم سی میں آواز اٹھاتے ہیں اب بس اس میلہ کو کامیاب بنانے کے لئے کوشش کی جارہی ہے ۔ جب کہ پٹیل اسکول کے پرنسپل عثمان سیخانی سر نے بتایا کہ آج کی ریلی میں ہونے والے میلہ کو کامیاب بنانے اور بیداری لانے کے لئے نکالی گئی جس کے تحت ہم نے مطالبہ کیا ہے کہ اردو اخبارات خرید کر پڑھیں، اپنے بچوں کو اردو اسکولوں میں داخلہ دلائیں سیخانی سر نے بتایا کہ ہم نے دوکان داروں سے بات کی کہ یہ اردو بولنے پڑھنے والوں کا شہر ہے لہذا اپنے بورڈ پر اردو میں بھی نام تحریر کروائیں۔اس میلہ کو ترتیب دینے والے اہم رکن و محب اردو سید زاہد (جناب) نے بتایا کہ ارد واسکولوں کے طلبہ نے بھی اس ملک میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے اردو اسکولوں میں اعلیٰ تعلیم دی جاتی ہے اس لئے ہم صرف اردو میلہ نہیں لگانے جارہے بلکہ ہم میلہ کے ساتھ ساتھ اردو کے فروغ و ترویج کے لئے بھی ایک ماہ تک مہم چلا رہے ہیں ۔ اس طرح اس میلہ میں سیف پٹھان ، ببلو سید ، امتیاز خلیل، اسرائیل سر کے علاوہ علاقہ کی دیگر شخصیات بھی شامل تھیں ۔

بائٹ 1 : سید زاہد علی ۔ ہیڈ ماسٹر اردو میونسپل اسکول ممبرا
بائٹ2: یاسین قریشی ۔ مقامی کارپوریٹر

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبرا میں اردو طلبہ کی ریلیConclusion:ممبرا میں اردو طلبہ کی ریلی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.