ETV Bharat / state

راج ٹھاکرے کی اہلیہ حادثے کا شکار - ایکویرا دیوی کے درشن کے لیے لوناؤلا گئے تھے

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی اہلیہ شرمیلا ٹھاکرے کی کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔

راج ٹھاکرے کی اہلیہ حادثے کا شکار
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 7:17 PM IST

راج ٹھاکرے کی اہلیہ کی کار نوی ممبئی کے پاس حادثے کا شکار ہوئی، کار میں شرمیلا ٹھاکرے اور ان کی بہن تھیں۔

ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے اپنے کنبے کے ہمراہ ایکویرا دیوی کے درشن کے لیے لوناؤلا گئے تھے، راج ٹھاکرے اپنی کار سے واپس آرہے تھے تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔

راج ٹھاکرے کی اہلیہ شرمیلا ٹھاکرے اور ان کی بہن کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی تھیں۔

جب ان کی گاڑی سان پاڑہ سگنل پر پہنچی تو وہاں ایک آٹو رکشا سے ایک کار کی ٹکر ہونے کے بعد بریک لگی جس کے سبب پیچھے سے آرہی ایک دیگر کار نے راج ٹھاکرے کی کار کو ٹکر ماری۔

اس حادثے میں شرمیلا ٹھاکرے کو معمولی چوٹیں آئیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.