ETV Bharat / state

انتخابات کے نتائج پر راج ٹھاکرے کا رد عمل - انتخابات کے نتائج پر راج ٹھاکرے کا رد عمل

عام انتخابات 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

raj
author img

By

Published : May 23, 2019, 6:37 PM IST

عام انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کا جادو سر چڑھ کر بولا اور بی جے پی نے اپنے اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر تاریخ رقم کردی ہے۔ اور امید کی جارہی ہے کہ بی جے پی اکثریت کے اعدادوشمار کو پار کرجائے گی۔

عام انتخابات میں بہترین نتائج کے بعد بی جے پی کے خیمے میں جشن کا ماحول ہے۔

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ٹویٹ کر کے صرف ایک لفظ میں اپنا رد عمل پیش کیا ہے۔ راج ٹھاکرے نے ٹویٹ کیا کہ 'پُر اسرار'

انتخابات کے نتائج پر راج ٹھاکرے کا رد عمل

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں راج ٹھاکرے نے ایک بھی سیٹ پر اپنا امیدوار نہیں اتارا تھا لیکن انہوں نے عوامی جلسوں کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ پر سخت نکتہ چینی کی اور اس جوڑی کو اقتدار سے دور رکھنے کی اپیل کی تھی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.