ETV Bharat / state

ممبئی: اگست کرانتی میدان میں احتجاج، راج ببر کی شرکت

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اداکار و سیاستداں راج ببر ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے پہنچے۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:04 AM IST

اداکار و سیاستداں راج ببر
اداکار و سیاستداں راج ببر

راج ببر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اگست کرانتی میدان میں یہ احتجاج ان لوگوں کے لیے ہے جو تاریخ بھلا چکے ہیں، انہیں یاد دلانے کے لیے یہ احتجاج ہے۔

اداکار و سیاستداں راج ببر، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'میں نے اخبارات میں پڑھا کہ کس طرح جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ پر ہوئے مظالم کو جلیان والا باغ قتل عام کے جیسے کہا گیا۔

اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج
اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج

راج ببر نے مزید کہا کہ 'آج کا دن وہی دن ہے جس دن انگریزوں نے اشفاق اللہ خان اور راج گرو کو پھانسی دی تھی، یہ جگہ بھی وہی ہے جہاں سے مہاتما گاندھی نے بھارت چھوڑو تحریک کا آغاز کیا تھا۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کیخلاف اداکار راج ببر ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں احتجاج میں حصہ لینے پہنچے فلم اداکار راج ببر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگست کرانتی میدان میں یہ احتجاج ان لوگوں کو لئے ہے جو لوگ تاریخ بھلا چکے ہیں انھیں یاد دلانے کے لئے یہ احتجاج ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اخباروں میں پڑھا کہ کیسے جامیعہ میں طلبہ پر ہوئے مظالم کو جلیان والا باغ قتل عام کی کے جیسے کہا گیا ..انہونے کہا کہ آج کا دن وہی دن ہے جس دن انگریزوں نے اشفاق اللہ خان اور راج گرو کو پھانسی دی گئی تھی یہ جگہ بھی وہی جہاں سے گاندھی نے بھارت چھوڈو مہم کا آغاز کیا تھا ..ایسی ہی باتوں کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے راج ببر سے خاص بات چیت کی

Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.