ETV Bharat / state

ممبئی: اگست کرانتی میدان پر احتجاج جاری

ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں پروفیسر زینت شوکت علی نے بھی شہریت ترمیمی قانوں کے خلاف اپنا احتجاج درج کرانے پہنچی۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 4:46 PM IST

اگست کرانتی میدان پر احتجاج جاری
اگست کرانتی میدان پر احتجاج جاری

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پروفیسر زینت نے کہا کہ 'ہم سب ایک ہیں، ہمارا مذہب ایک ساتھ رہنے کا حکم دیتا ہے، حکومت جس طرح سے ایک طبقے کو نشانہ بنا رہی ہے۔

پروفیسر زینت شوکت علی، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون سے پوری دنیا میں غلط پیغام جائے گا اور یہ پانچ ہزار برس پرانی روایت کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے مضبوط رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔

Intro:ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں پروفیسر زینت شوکت علی نے بھی شہریت ترمیمی قانوں کے خلاف اپنا احتجاج درج کرانے پہنچی انہوں نےکہا کہ ہم سب ایک ہیں ہمارا مذہب ایک ساتھ رہنے کا حکم دیتا ہے حکومت جس طرح سے ایک طبقے کو نشانہ بنا رہی ہے اس سے پوری دنیا میں غلط پیغام جاتا ہے پانچ ہزار سال پرانی روایت کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے مضبوط رکھنا ہماری ذمیداری ہے
بائٹ۔۔۔۔پروفیسر زینت شوکت علی

Body:...

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.