ETV Bharat / state

مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں کی کارپویشن نے سال 2013 میں صاف صفائی کو ٹھیکہ واٹر گریس نامی نجی کمپنی کو دیا تھا لیکن اس کمپنی پر اس معاملہ میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی الزام ہے۔

Protest against corruption of Water Grace Company in malegaon
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 7:21 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:40 PM IST

اس کمپنی کے خلاف جنتادل سیکولر کی جانب سے بروز منگل 25 فروری کو صبح دس بجے سے شام چھ بجے تک کارپویشن گیٹ پر دھرنا دیا گیا۔

مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا

مالیگاؤں کارپوریشن میں کانگریس پارٹی کی مئیر طاہرہ شیخ رشید ہے اور سابق میئر شیخ رشید شیخ شفیع بھی کانگریس پارٹی ہی سے تھے۔

Protest against corruption of Water Grace Company in malegaon
مالیگاؤں: واٹر گریس کمپنی کی بدعنوانیوں خلاف دھرنا

واٹر گریس کمپنی کے ٹھیکہ میں برسر اقتدار گروپ پارٹی کی حصہ داری ہے۔ اسی لئے کارپوریشن کمشنر کیشور بروڈے واٹر گریس کمپنی کو بلیک لسٹ کرے اور ٹھیکہ رد کرے۔

اس طرح کے مطالبات جنتادل سیکولر کے صدر محمد مستقیم ڈگنیٹی نے کیا۔

محمد مستقیم ڈگنیٹی نے کہا کہ آج کا دھرنا جنتادل یوا لیڈر عارف حسین کی قیادت میں دیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ جنتا دل سیکولر پارٹی کی مانگ ہے کہ کارپوریشن مہا سبھا میٹنگ میں اس مدعے پر بحث کرے اور شہر کی صاف صفائی کا ٹھیکہ معیاری و ایمانداری کمپنی کو دے۔

اس یک روزہ احتجاجی دھرنا میں مستقیم ڈگنیٹی، شان ہند، پروفیسر رضوان خان، عارف حیسن پاپا، عبدالرحمان انصاری، امجد پٹھان اور جنتا دل سیکولر کے کارپوریٹرس و رضاکاروں نے شرکت کی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.