ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ سچ ہے کہ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں یا جہاں دہلی کی طرح محکمہ داخلہ پر اس کا کنٹرول ہے، وہاں تشدد ہے ، اور پولیس اس سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں'۔
سی اے اے کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرے تیز ہوگئے ہیں۔
اترپردیش میں مظاہروں کے دوران 10 افراد کی موت ہوگئی ہے۔