ETV Bharat / state

'مزدوروں کو پانچ پانچ لاکھ کا معاوضہ ملے گا'

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ پنے کے حادثہ میں مرنے والے مزدوروں کو پانچ پانچھ لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا اور تعمیراتی پروجیکٹ سے وابستہ دو بلڈروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 1, 2019, 3:28 PM IST

'مزدوروں کو پانچ پانچ لاکھ کا معاوضہ ملے گا'

جاوڈیکر نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ تعمیراتی مزدوروں کے تعلق سے قانون سختی سے نافذ کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حادثہ میں زخمی دو مزدوروں کا آپریشن کیا جائے گا۔ حادثہ کے تعلق ایک کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی شناخت کے بعد ان کے کنبہ کو معاوضہ کی رقم ادا کردی جائے گی۔

اس سے پہلے راشٹریہ جنتادل کے منوج کمار جھا نے پنے میں بہار کے 15مزدوروں کی موت کا معاملہ اٹھایا تھا اور اسے انسان کے ذریعہ پیدا کردہ موت قرار دیا تھا۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.