ETV Bharat / state

پولیس کی وردی بھی کورونا کو نہیں ڈرا پا رہی ہے! - ممبئی میں کورونا وائرس

ممبئی میں کورونا وائرس سے حال ہی میں ایک اور پولیس اہلکار کی موت ہوئی ہے۔

پولیس کی وردی بھی کورونا کو نہیں ڈرا پارہی ہے!

author img

By

Published : May 16, 2020, 10:05 AM IST

ممبئی میں موٹر ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ 57 سالہ پولیس اہلکار کی کووڈ 19 سے موت واقع ہو گئی۔

جس کے بعد مہاراشٹر میں اب تک کورونا وائرس وبائی مرض سے 10 پولیس اہلکاروں کی جانیں چلی گئی ہیں۔

ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 'ممبئی میں 57 سالہ پولیس اہلکار کی کووڈ 19 سے متاثر ہو کر موت ہوگئی'۔

موٹر ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ سے وابستہ اس عہدیدار کو کورونا وبائی بیماری کے پیش نظر پچھلے 15 دن سے چھٹی پر بھیج دیا گیا تھا کیونکہ انھیں کورونا کا سخت خطرہ لاحق ہوا تھا۔

ممبئی میں سات اور ناسک، پونے اور سولا پور میں ایک ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

  1. مہاراشٹرا، پولیس مراثرین میں سب شے اول:

جمعرات کی شام سے ہی مہاراشٹرا میں ڈیڑھ سو سے زائد پولیس اہلکاروں کو کورونا وائرس مثبت ہوا، جس سے پولیس فورس میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 1،153 ہوگئی۔

اس میں 127 افسر اور 1،026 کانسٹیبل شامل تھے۔ 174 سے زیادہ پولیس اہلکار اس انفیکشن سے بازیاب ہو کر صحت مند ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.