ETV Bharat / state

'پولیس کو بھی’مائی فیملی مائی ریسپانسبلیٹی‘مہم میں حصہ لینا چاہئے ' - Police will be participate in 'My Family My Responsibility' campaign

مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ سول سپلائی اور ناسک ڈسٹرکٹ انچارج وزیر چھگن بھجبل نے کہا ہے کہ پولیس کو بھی ’مائی فیملی مائی ریسپانسبلیٹی‘ مہم کے تحت سروے ٹیم میں شامل کیا جانا چاہئے۔

چھگن بھجبل
چھگن بھجبل
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 2:32 PM IST

بھجبل نے ہفتہ کی شام تحصیل یولا کے سرکاری ریسٹ ہاؤس میں جائزہ میٹنگ میں کہا کہ پولیس شادی اور دیگر تقاریب کے مقررہ ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

چھگن بھجبل نے زور دے کر کہا کہ جانچ کی مخالفت کرنے والوں اور کسی بھی معلومات کو چھپانے والوں کے خلاف بھی کارروائی ضروری ہے۔

انہوں نے پرائیویٹ ڈاکٹرز کے ساتھ ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سروے کا کام بند نہیں کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو روزانہ مریضوں کی معلومات اکٹھا کرنے کے احکامات دیئے۔

مزید پڑھیں:جنگی جہاز وراٹ گجرات کے لئے روانہ

انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر کورونا تفتیشی کیمپ لگائے جانے کے ساتھ ہی لوگوں میں وبا کے خوف سے جان چھڑانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.