ETV Bharat / state

اورنگ آباد: راشن دکان سے اناج کی کالا بازاری کا پردہ فاش - محکمۂ رسد و خوراک

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں راشن دکان سے اناج کی کالا بازاری کا ایک بڑا معاملہ بے نقاب ہوا ہے۔

اناج کی کالا بازاری کا پردہ فاش
اناج کی کالا بازاری کا پردہ فاش
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 8:06 PM IST

محکمۂ رسد و خوراک کے افسران نے سڈکو علاقے میں ایک آٹو ضبط کیا جس میں سے ساڑھے تین کوئینٹل گیہوں برآمد ہوا کیا گیا۔

محکمۂ رسد و خوراک کے افسران کا کہنا ہے کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی تھی، اناج لے جارہے آتو ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس معاملے میں دکان مالک اور راجیو گاندھی پراتھمک سنستھا کے چیئرمین کے خلاف اناج کی کالا بازاری کا معاملہ سڈکو پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔

اناج کی کالا بازاری کا پردہ فاش

واضح رہے کہ ضلع کلکٹر اودئے چودھری نے حال ہی میں راشن دکانوں کے اناج کی کالا بازاری پر روک لگانے کے لیے اناج مافیاؤں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا تھا اور اسی کے پیش نظر شہر بھر میں کارروائی کی جارہی ہے۔

Intro:

اورنگ آباد شہر میں سستے غلے کے اناج کی کالا بازاری کا معاملہ اجاگر ہوا ہے ، فوڈ سپلائی ڈپارٹمنٹ کے افسران نے سڈکو علاقے میں  ایک لوڈنگ آٹو ضبط کیا جس میں سے ساڑھے تین کوئینٹل گیہوں برآمد ہوا، فوڈ سپلائی ڈپارٹمنٹ کے افسران کا  کہنا ہیکہ ایک مخبر کی اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی ، لوڈنگ آٹو کے ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے اسی طرح دکان مالک  اور راجیو گاندھی پراتھمک سنستھا کے  مالک کے خلاف اناج کی کالابازاری  کا معاملہ درج کیا گیا ہے ،سڈکو پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے  پولیس مزید جانچ میں مصروف ہے ۔ واضح رہے کہ ضلع کلکٹر اودئے چودھری نے  حال ہی میں سستے غلے کے اناج کی کالا بازاری پر روک لگانے  کے لیے سخت کارروائی کا انتباہ دیا تھا ،

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
اشوک گیری۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس انسپکٹر، سڈکو پولیس اسٹیشن، اورنگ آباد 

Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.