ETV Bharat / state

Two Miscreants Arrested موٹر سائیکل اور پانی کی موٹر چوری کرنے کے الزام دو افراد گرفتار

اورنگ آباد ضلع کے شیور پولیس نے دیہاتوں کے مختلف مقامات سے دو پہیہ گاڑیاں، الیکٹرک موٹریں اور دیگر سامان چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے انکے پاس سے آٹھ لاکھ روپے کا سامان برآمد کیا ہے۔ Two Miscreants Arrested

موٹر سائیکل اور پانی کی موٹر چوری کرنے کے الزام دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 6:32 PM IST

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع کے دیہی علاقوں میں گزشتہ کچھ دنوں سے الیکٹرک موٹروں اور موٹر سائیکلوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے کے سبب عام لوگوں بڑی پریشان تھے۔Police Arrest Two miscreants And Recover Motorcycle And Electric Motors In Aurangabad

موٹر سائیکل اور پانی کی موٹر چوری کرنے کے الزام دو افراد گرفتار

محلے میں گزشتہ کئی دنوں سے چوری کی واردات عام تھی۔مقامی باشندوں نے تھانے میں اس سلسلے میں شکایت درج کرائی۔باشندوں کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد مقامی تھانے کی پولیس نے شرپسندوں کو گرفتار کرنے میں مصروف ہوگئی۔

شیور تھانے کی پولیس ان معاملات کی تفتیش میں مصروف ہو گئی۔ اس دوران پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ وشال نامی ایک شخص کی کھیت میں کچھ چوری کی موٹریں اور دو پہیہ گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی مقامی تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچی اور تفتیش شروع کردی ۔

پولیس نے وشال نام کے ایک شخص کو شیور میں واقع ایک بستی سے اپنی گرفت میں لے لی، پولیس نے یہاں سے دو پہیہ گاڑیاں اور الیکٹرک موٹرز وغیرہ ضبط کی ۔

پولیس نے کہاکہ گرفتار شخص وشال نے پوچھ تچھ کے دوران وشال کئی اہم معلومات دی ۔پوچھ گچھ کے دوران اس نے اپنے ساتھی رشیکیش کا ذکر کیا۔ پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے دوسرے ساتھی کو حراست میں لے لیا۔وہاں سے بھی چوری کی موٹر سائیکلیں اور الیکٹرک موٹرز وغیر برآمد کیا،

یہ بھی پڑھیں:Man Beaten Up موبائیل فون کی قسط ادا نہ کرنے پر نوجوان کی بری طرح پٹائی

پولیس نے بتایا کہ ان دونوں نے وائجا پور سمیت ییولا اور ناندگاؤں تحصیلوں کے مختلف گاؤں سے چوری کی وارداتوں کو انجام دیا ہے ۔پولیس نے ان کے قبضے سے دس موٹر سائیکلیں، چھ الیکٹرک پمپ سمیت مجموعی طور پر سات لاکھ پچھتر ہزار روپے کا سامان ضبط کیا ہیں۔پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔اس گروہ کے دوسرے ممبروں کی تلاش جاری ہے۔Police Arrest Two miscreants And Recover Motorcycle And Electric Motors In Aurangabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.