ETV Bharat / state

Drunk Auto Rickshaw Driver شراب پی کر آٹو رکشہ چلانا ڈرائیور کو مہنگا پڑا - ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

اورنگ آباد میں شراب پی کر آٹو رکشہ چلانا مہنگا پڑ گیا۔پولیس نے نشے میں دھت آٹو رکشہ کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔شرابی آٹو ڈرائیور نے نصف درجن رکشوں کو ٹکر ماری تھی۔

شراب پی کر آٹو رکشہ چلانا پڑا مہنگا
شراب پی کر آٹو رکشہ چلانا پڑا مہنگا
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 6:31 PM IST

شراب پی کر آٹو رکشہ چلانا ڈرائیور کومہنگا پڑ گیا

اورنگ آباد :ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک بار پھر نشے میں دھت ہوکر رکشہ چلانے والے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔نشے میں دھت آٹو رکشہ کے ڈرائیور کی حرکتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ہو رہی ہے۔Police Arrest Drunk Auto Rickshaw Driver Who Hit Number Other Vehicles

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اورنگ آباد کے پنڈلک نگر علاقے میں ایک نشے میں دھت رکشہ ڈرائیور نے لوڈنگ رکشہ کو پیچھے سے ٹکر مار دی، بعد میں نشے میں دھت رکشہ ڈرائیور بے ہوش ہو گیا اور سڑک کے بیچو بیچ گر گیا اور بے ہوش ہوگیا۔

آٹو رکشہ ڈرائیور میں نشے میں اتنا دھت تھا کہ ایک بار زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ اٹھ نا سکا۔شرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بھی پوری طرح سے متاثر رہی،۔

مقامی باشندوں کی مدد سے آٹو رکشہ ڈرائیور کو بیج سڑک سے ہٹا کر کنارے لایا گیا۔ اس واقعے کی اطلاع پاکر پولیس بھی جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔اس کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحالکرائی۔

پولیس نے نشے میں دھت آٹو رکشہ کے ڈرائیور کو اپنے تحویل میں لے لی۔اس کے خلاف لاپرواہی اور نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Husband Killed Wife in Jalna اولاد نہ ہونے سے شرمندہ شوہر نے بیوی کا قتل کر دیا

پولیس نے کہاکہ آٹو رکشہ کا ڈرائیور پوری طرح سے نشے میں دھت تھا۔نشے کی وجہ سے ہی اس نے سڑک کے کنارے کھڑی یکے بعد دیگر نصف درجن آٹو رکشہ کو ٹکر ماری ہے۔اس معاملے میں کسی نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے۔نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلانے کے الزام میں ہی اسے گرفتار کیا گیا ہے۔

بعد ازاں پچھلے کچھ واقعات کے بعد اورنگ آباد شہر میں رکشہ چلانے والے ڈرائیوروں پر پولیس سختی کر رہی تھی لیکن کچھ عرصہ بیت جانے کے بعد دوبارہ رکشہ ڈرائیور اپنی من مانی پر اتر آئے ہیں۔Police Arrest Drunk Auto Rickshaw Driver Who Hit Number Other Vehicles

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.