ETV Bharat / state

ادھو ٹھاکرے کی وزیراعظم سے ملاقات کی

مہاراشٹر کے نو منتخب وزیراعلیٰ و شیوسینا سپریمو ادھو ٹھاکرے عہدہ سبھالنے کے بعد کل پہلی مرتبہ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 9:15 AM IST

وزیراعلی بننے کے بعد اددھو کی مودی سے پہلی ملاقات

وزیراعظم نریند مودی پونے میں منعقد اعلی پولیس افسران اور انسپیکٹر جنرلس کی قومی تقریب میں حصہ لینے کے لیے پہنچے تھے جہاں ریاست کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ان کا استقبال کیا۔

اس تین روزہ تقریب میں تمام ریاستوں کے اعلی پولیس افسران اور خفیہ ایجنسیز کے سربراہان شرکت کریں گے اور داخلی حفاظتی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

ریاستی افسران کے مطابق وزیراعظم مودی کا استقبال کرنے کے بعد وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے پونے سے ممبئی کے لیے روانہ ہوگئے، اس دوران ریاست کے سابق وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس، ویزر داخلہ امیت شاہ، گورنر بھگت کوشیاری بھی ایئرپورٹ پر نریندر مودی کے استقبال کے لیے موجود تھے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جاری رسہ کشی کے بعد بی جے پی اور شیوسینا اپنا 30 برس پرانا اتحاد کتم کردیا تھا جس کی سب سے اہم وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ دونوں پارٹیاں ریاست میں اپنی پارٹی کے امیدوار کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتی تھیں۔

Intro:Body:

HEWWTW

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.