ETV Bharat / state

ممبئی برج سانحہ: خاطیوں کے خلاف کورٹ میں عرضی داخل - ای ٹی وی بھارت

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایڈووکیٹ نتن ستپتے سے اس تعلق سے خاص بات چیت کی ہے۔

ممبئی برج سانحہ: ممبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:02 PM IST

ممبئی کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن سے متصل فٹ اوور برج حادثے کے بعد خاطیوں کے خلاف کارروائی کی کوشش تیز کرنے کے لیے ممبئی کے ایک وکیل نتن ستپتے نے ممبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔

ممبئی برج سانحہ: ممبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے ایڈووکیٹ نتن ستپتے سے اس تعلق سے خاص بات چیت کی ہے۔ دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ۔

مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

Intro:اینکر : سی ایس ٹی پر ہوئے حادثے کے بعد خاطیوں کے خلاف کارروائی کی کوشش تیز ہوئی ممبئی کے ہی ایک وکیل نتن ستپتے نے اس بات کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ کی دہلیز پر دستک دیتے ہوئے پی آئی ایل داخل کی ہے ...ان کی مانگیں کیا ہے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نتن ستپتے سے خاص بات چیت کی ہے ..دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

Body:اینکر : سی ایس ٹی پر ہوئے حادثے کے بعد خاطیوں کے خلاف کارروائی کی کوشش تیز ہوئی ممبئی کے ہی ایک وکیل نتن ستپتے نے اس بات کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ کی دہلیز پر دستک دیتے ہوئے پی آئی ایل داخل کی ہے ...ان کی مانگیں کیا ہے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نتن ستپتے سے خاص بات چیت کی ہے ..دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

Conclusion:اینکر : سی ایس ٹی پر ہوئے حادثے کے بعد خاطیوں کے خلاف کارروائی کی کوشش تیز ہوئی ممبئی کے ہی ایک وکیل نتن ستپتے نے اس بات کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ کی دہلیز پر دستک دیتے ہوئے پی آئی ایل داخل کی ہے ...ان کی مانگیں کیا ہے اس بات کو لیکر ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نتن ستپتے سے خاص بات چیت کی ہے ..دیکھتے ہیں یہ رپورٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.