ETV Bharat / state

Physical Teacher محمکہ کھیل میں فزیکل ٹیچر شاہد اختر تعلقہ اسپورٹس آفیسر منتخب - ضلع کلکٹر کے احکامات پر محکمہ کھیل

ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اویناش ٹیلے کی جانب سے تعلقہ اسپورٹس آفیسر کے عہدے پر مالیگاؤں اے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے فزیکل ٹیچر انصاری شاہد اختر خورشید احمد کی تقرری عمل میں آئی ہے۔Physical Teacher

محمکہ کھیل میں فزیکل ٹیچر شاہد اختر تعلقہ اسپورٹس آفیسر منتخب

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 8:17 PM IST

مالیگاؤں: مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں ضلع کلکٹر کے احکامات پر محکمہ کھیل کی جانب سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کی نگرانی میں سالانہ ریاستی اسکول کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے سالانہ ریاستی اسکول کھیلوں کے نظام کو معیاری و مستحکم طریقے سے چلانے کے لئے تجربہ کار فزیکل ٹرینر کی ضرورت پڑتی ہے۔Physical Teacher Shahid Akhtar Was Selected As The Taluk Sports Officer

محمکہ کھیل میں فزیکل ٹیچر شاہد اختر تعلقہ اسپورٹس آفیسر منتخب

اس سے پہلے تعلقہ اسپورٹس آفیسر کے عہدے کی ذمہ داریاں انصاری زائد حسین انجام دے رہے تھے۔ لیکن اب شاہد اختر اسپورٹس آفیسر کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں کو بخوبی انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Congress President Visits Abul Kalam Mazar کانگریس کے نو منتخب صدر نے مولانا آزاد کے مزار پر حاضری دی

یاد رہے کہ انصاری شاہد اختر کھیلوں کے حوالے سے ایک مشہور نام ہے۔ وہ خود شوٹنگ والی بال اور باسکٹ بال کے ماہر کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے کوچ بھی ہیں۔ اس اسکول میں بھی گئے۔ ان اسکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ اس تعلق سے شاہد اختر نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سالانہ ریاستی کھیلوں کا بنیادی مقصد اسکول کے طلباء کو گیمس، اسپورٹس اور جسمانی تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے ۔ ان کی اہمیت جاننے کے بارے میں بیدار کیا جائے،

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے 20 فی صد فنڈ اقلیتی اسکولوں کے لئے مختص ہوتا ہے۔ لیکن اس فنڈ کے لئے اسکولوں کی جانب سے چند ہی درخواست جاتی ہے جس کے سبب یہ فنڈ واپس چلا جاتا ہے۔Physical Teacher Shahid Akhtar Was Selected As The Taluk Sports Officer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.