ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس کا قہر - اردو نیوز مراٹھواڑہ

مراٹھواڑہ کے سبھی ضلع صدردفترسےحاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق اورنگ آباد اس خطے کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور چار مریضوں کی موت ہوگئی

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس کا قہر

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 11:35 AM IST

مہاراشٹرا کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس خطہ میں کورونا وائرس کے 336 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ مزید 8 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

یہ اطلاع خطہ کے ہیلتھ افسران دی۔

مراٹھواڑہ کے سبھی ضلع صدر دفتر سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق اورنگ آباد اس خطے کے آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور چار مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ ضلع جالنہ میں 61 ،ضلع ناندیڑ میں 45 ، ضلع بیڈ میں 30 اور ضلع پربھنی میں 13 کیسز درج ہوئے اور ایک ایک مریض کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔

ضلع لاتور میں 48، ضلع ہنگولی میں 16 اور ضلع عثمان آباد میں 15 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.