ETV Bharat / state

شاہراہ پر گڑھے کے سبب ایک شخص ہلاک - mumbai maharashtra

مہاراشٹر حکومت کے سڑکوں کے گڑھے نہ ہونے کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔

شاہراہ پر گڑھے کے سبب ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 7:53 PM IST

موسم باراں میں ریاست کی تمام سڑکوں پر چاروں طرف گڑھے ہی گڑھے نظر آرہے ہیں اور ان شاہراہوں پر ہونے والے گڑھے شہریوں کے لئے جان لیوا ثابت ہو رہے ہیں اور ایک کے بعد ایک سڑک حادثہ پیش آرہا ہے۔

گرشتہ ایک ہفتہ سے ہورہی موسلادھار بارش کے سبب ریاست مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی کی زیادہ تر سڑکیں گڑھوں میں تبدیل ہوکر جان لیوا ہوچکی ہے اور چھوٹے بڑے حادثہ بھی ہورہے۔

جبکہ ممبئی ناسک شاہراہ نمبر 3 چھوٹے بڑے گڑھے سڑکوں پر چیچک کی طرح عیاں ہورہے ہیں اور کچھ گڑھے تو بھیانک شکل اختیار کرچکے ہیں۔

شاہراہ پر گڑھے کے سبب ایک شخص ہلاک

اسی شاہراہ پر ایک موٹر سائیکل سوار ستیش سکھارے 46 برس رہائشی بھادوڑ موٹر سائیکل سے گزر رہے تھے اسی درمیان سونالے گاؤں کے نزدیک گڑھوں کے سبب ان کی موٹر سائیکل کا توازن بگڑگیا اور موٹر سائیکل سلیپ ہوگئی۔ ابھی وہ سنبھل ہی پاتے کہ پیچھے سے آرہے ایک تیز رفتار کنٹینر نے روند دیا۔

اس حادثے میں ستیش کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی۔ اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی تعلقہ کی ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے اندرا گاندھی سب ضلع ہسپتال بھیج کر معاملہ درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:بھیونڈی میں شاہراہ کے گڑھے کے سبب ایک شخص جاں بحق

مہاراشٹر حکومت کے سڑکوں کے گڑھے فری ہونے کا تمام دعویٰ کھوکھلا ثابت ہورہا ہے.
موسم باراں میں ریاست کی تمام سڑکوں پر چاروں طرف گرھے ہی گڑھے نظر آرہے ہیں. اور ان شاہراہوں پر ہونے والے گڑھے شہریوں کے لئے جان لیوا ہوچکے ہیں اور ایک کے بعد ایک سڑک حادثہ ہورہے ہیں.

گرشتہ ایک ہفتہ سے ہورہی موسلادھار بارش کے سبب ریاست مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی کی زیادہ تر سڑکیں گڑھوں میں تبدیل ہوکر جان لیوا ہوچکی ہے. اور چھوٹے بڑے حادثہ بھی ہورہے.
جبکہ ممبئی ناسک شاہراہ نمبر 3 چھوٹے بڑے گڑھے سڑکوں پر چیچک کی طرح عیاں ہورہے ہیں. اور کچھ گڑھے تو بھیانک شکل اختیار کرچکے ہیں. اسی شاہراہ پر ایک بے قصور موٹر سائیکل سوار ستیش سکھارے 46 برس رہائشی بھادوڑ موٹرسائیکل سے گزر رہے تھے اسی درمیان سونالے گاؤں کے نزدیک گڑھوں کے سبب ان کی موٹر سائیکل کا توازن بگڑگیا اور موٹرسائیکل سلیپ ہوگئی ابھی وہ سنبھل ہی پاتے کہ پیچھے سے آرہے ایک تیز رفتار کنٹینر نے روند دیا اس حادثہ میں ستیش کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی. اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی تعلقہ کی ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کے لئے اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بھیج کر معاملہ درج کر تحقیقات شروع کردیا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی میں شاہراہ کے گڑھے کے سبب ایک شخص جاں بحق
Conclusion:بھیونڈی میں شاہراہ کے گڑھے کے سبب ایک شخص جاں بحق
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.