ETV Bharat / state

اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں 20 ستمبر کو ایک روزہ ویبینار

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 2:24 PM IST

اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج آف آرٹس سائنس انیڈ کامرس کے زیر اہتمام 'علم نبات، عام انسان کے لیے' اس مضوع پر 20 ستمبر کی صبح 11 بجے ایک روزہ ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے۔

اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں 20 ستمبر کو ایک روزہ ویبینار
اورنگ آباد کے مولانا آزاد کالج میں 20 ستمبر کو ایک روزہ ویبینار

اس ویبینار کے افتتاحی کلمات مولانا آزاد کالج کے پرنسپل و سابق ڈین سائنس و ٹیکنالوجی، ڈاکڑ بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی اورنگ آباد، ڈاکتر مظہراحمد فاروقی اور تاثرات ڈاکٹر محمد رفیق اے ایس ( سابق پرنسپل،کامٹی،ناگپور) پیش کریں گے۔

ڈاکٹر رفیع الدین ناصر، صدر شعبہ نباتات، مولانا آزاد کالج ' علم نبات، عام انسان کے لیے' اس عنوان پر تفصیلی اظہار خیال کریں گے۔ اس پروگرام میں شرکت کی درخواست پروگرام کے کنوینر ڈاکٹر عارف پٹھان پروفیسر و پی جی انچارج شعبہ کیمیاء اور ڈاکٹر مظہر احمد فارقی نے کی ہے۔

اس پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء کو ای سرٹیفیکٹ دیا جائے گا۔ شرکت کے خواہشمند اس لنک کے ذریعے سے شرکت کر سکتے ہیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd7x_

oJ2KkcbAQQ415YjTcAvPRsGSxMtgjLaQRBrbcnu-mmAQ/viewform?usp=sf_link اور رجسٹریشن کے بعد ٹیلگرام پر مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے سے شرکت کی جاسکتی ہے۔

https://t.me/joinchat/AAAAAEPeJOT590_RBCJ7vw

واضح رہےکہ علاقہ مراٹھواڑہ میں ڈاکٹر رفیع الدین ناصر، شعبہ نباتات کے ماہرین میں شمار کیے جاتے ہیں اور اس موضوع سے انھیں خصوصی دلچسپی ہے، حال ہی میں انکی ایک تحققی کتاب ' اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات ' کے بشمول ابتک ان کی 34 کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں اور پانچ کتابیں جلد ہی شائع ہونے والی ہیں ۔قومی کونسل برائے ترقی اردو کی جانب سے انکی دو کتابیں ' فضائی آلودگی ' اور متوازن غذا اور صحت " شائع کی گئی ہیں۔

ڈاکٹر رفیع الدین ناصر ویبینار کے موضوع ' علم نبات، عام انسان کے لیے' اس عنوان پر کلیدی خطاب کریں گے۔ اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے عام قارئین اور طلباء اس ویبینار سے استفادہ کریں اس طرح کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.