ETV Bharat / state

ممبئی میں سال نو کا جشن

سال نو کے پیش نظر ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا اور تاج محل ہوٹل کو بھی روشنی سے سجایا گیا، جہاں کثیر تعداد میں بھیڑ موجود تھی۔

ممبئی میں سال نو کا جشن
ممبئی میں سال نو کا جشن
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 3:12 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج نئے سال کا جشن خوب جوش و روش سے منایا گیا، جس میں کثیر تعداد میں ممبئی کے عوام نے شرکت کی۔

ممبئی میں سال نو کا جشن

سال نو کے پیش نظر ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا اور تاج محل ہوٹل کو بھی روشنی سے سجایا گیا، اور گیٹ وے آف انڈیا کے اطراف میں عوام کی بھیڑ کی موجودگی رہی، حلانکہ گیٹ وے آف انڈیا کے اطراف 11 بجے تک لوگوں کی کثیر تعداد تھی، لیکن 11 بجے کے بعد اس تعداد میں اچانک اضافہ ہوا لاکھوں لوگ گیٹ وہ آف انڈیا اور مرین لائن پر سال نو کا جشن منانے کے لئے جمع ہوگئے۔

ممبئی پولیس کی جگہ جگہ سختی ہونے کی وجہ سے جشن پھیکا پڑا، لیکن لوگوں نے قانون کی حد میں رہ کر جشن کا لطف اٹھا۔

واضح رہے کہ سال نو کے پیش نظر ممبئی میں شراب خانے اور ریستوراں کو رات بھر کھلے رہنے کی اجازت تھی، کئی ایک شراب خانوں میں کفایتی داموں پر شراب بھی دستیاب تھی۔

Intro:نئے برس کی رات یعنی تھرٹی فرسٹ نائٹ کو ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا کے مقابل تاج محل ہوٹل کو بھی روشنی سے سجایا گیا تھا اور گیٹ وے آف انڈیا کے اطراف میں عوام کی بھیڑ کی موجودگی رہی۔۔حلانکہ گیٹ وے آف انڈیا کے اطراف 11 بجے تک لوگوں کی تعداد کافی ٹھی لیکن 11 بجے کے بعد اس تعداد میں اچانک اضافہ ہوا لاکھوں لوگ گیٹ وہ آف انڈیا اور مرین لائن پر نئے نسلانکے جشن منانے کے لئے اکٹھا ہوئے جبکہ ممبئی پولیس کی جگہ جگہ سختی ہونے کی وجہ سے جشن پھیکا پڑا لیکن لوگوں نے قانون کی حد میں رہ کر جشن منایا۔۔۔شراب خانہ اور ریسٹورنٹ کو رات بھر کھلے رہنے کی اجازت تھی کئی ایک شراب خانوں میں کفایتی داموں پر شراب دستیاب تھی اور طلوع آفتاب سے قبل لوگوں کو مہ نوشی کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔ Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.