ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا کے نئے کیسز - ہنگولی

اورنگ آباد میں 66 کیسز اور ایک موت، جالنہ میں 30 کیسز اور ایک موت، لاتور میں 38، بیڑ میں 37، عثمان آباد میں 14، پربھنی میں 13 اور ہنگولی میں 12 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

مراٹھواڑاہ میں کورونا کے نئے کیسز
مراٹھواڑاہ میں کورونا کے نئے کیسز
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 2:06 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 237 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ یہ اطلاع طبی اہلکاروں نے جمعہ کو دی۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران علاقے میں کورونا وائرس کے باعث چار افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

تمام ضلع ہیڈ کوارٹرز سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق خطے کے آٹھ اضلاع میں سے ناندیڑ میں سب سے زیادہ 29 کیسز اور دو اموات ہوئی ہیں۔ اس کے بعد اورنگ آباد میں 66 کیسز اور ایک موت، جالنہ میں 30 کیسز اور ایک موت، لاتور میں 38، بیڑ میں 37، عثمان آباد میں 14، پربھنی میں 13 اور ہنگولی میں 12 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شیوسینا ہندوتوا پارٹی ہے اور رہے گی: ارمیلا ماتونڈکر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.