ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے 550 نئے کیسز سامنے آئے

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 550 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے 550 نئے کیسز سامنے آئے

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 9:45 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 550 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور دو مریضوں کی موت ہو گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے بدھ کو جاری بلیٹن کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب 81,16,384 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,314 ہو گئی ہے۔ Total Corona cases in Maharashtra

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 772 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد بازیاب افراد کی کل تعداد 79,63,854 ہوگئی۔ ریاست میں بازیابی کی شرح 98.11 فیصد اور اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔ اس وقت ریاست میں 4,216 فعال کیسز ہیں جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Update بھارت میں کورونا کے 4043 نئے کیسز

دریں اثنا ریاست کے مراٹھواڑہ علاقے میں 34 نئے کیسز درج ہوئے ہیں، جن میں سے سب سے زیادہ نو کیس اورنگ آباد میں درج کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.