ETV Bharat / state

Maharashtra Corona Update مہاراشٹر میں کورونا کے دو ہزار کے قریب نئے معاملات درج - مہاراشٹر میں کورونا کے نئے کیسز

مہاراشٹرا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,273 مریض صحت یاب ہوئے اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب کورونا سے بازیاب افراد کی تعداد 79,26,918 ہوگئی ہے۔ Recovery from Corona in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا کے دو ہزار کے قریب نئے معاملات درج

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 11:01 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 کے 1,910 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ریاست میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد بڑھ کر 80,87,476 ہوگئی ہے، جب کہ سات مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کی مجموعی تعداد 1,48,203 ہوگئی ہے۔ New Corona cases in Maharashtra

ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 1,273 مریض صحت یاب ہوئے اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب کورونا سے بازیاب افراد کی تعداد 79,26,918 ہوگئی۔ اس وقت ریاست میں بازیابی کی شرح 98.02 فیصد اور اموات کی شرح 1.83 فیصد ہے وہیں ریاست کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 12,355 مریض زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rajasthan Corona Update راجستھان میں منگل کو کورونا کے 352 معاملات کے ساتھ دو مریضوں کی موت

واضح رہے کہ مراٹھواڑہ خطے میں 21 فعال معاملات ہیں، جن میں اورنگ آباد ضلع میں 11، لاتور (4)، جالنا اور عثمان آباد میں بالترتیب 3-3 معاملات شامل ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.