ETV Bharat / state

اداکارہ نیتو کپور کی کورونا رپورٹ منفی آئی - جگ جگ جیو

نیتو کپور کی بیٹی ردھما کپور سہانی نے اس بات کی طلاع دی کہ ان کی ماں کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔

ھارتی اداکارہ  نیتو کپور کی رپورٹ منفی پائ گئی

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 8:05 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔ نیتو کپور کی بیٹی ردھما کپور سہانی نے اس بات کی طلاع دی کہ ان کی ماں کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہےاور سوشل میڈیا پر اپنی ماں کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی ۔ اور سبھی چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ آپ سب کی دعا اور پیار کی وجہ سے میری ماں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

نیتو کپور نے جمعرات کے دن انسٹاگرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ کورونا سے متاثر ہوئی ہے۔

اور اپنی کورئنٹائن تصویر بھی شیئر کی تھی۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بتایا تھا کہ اس ہفتہ میں کورونا پازیٹیو پائ گئی ہوں اور ساتھ میں شائقین کو ہدایات بھی دی تھی۔

کہ ماسک کا استعمال کریں سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں ۔واضح رہے کہ نیتو آنے والی فلم جگ جگ جیو کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔ ان کےکو ایکٹر ورن دھون اور ڈائریکٹر راج مہتا بھی پازیٹو پائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.