ETV Bharat / state

این سی پی کارکنان کی شرد پوار سے ملاقات - پنڈھارپور اسمبلی حلقے

ریاست مہاراشٹر کے پنڈھارپور اسمبلی حلقے کے کارکنان نے این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملاقات کرتے ہوئے رکن اسمبلی بالکے بھارت کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔

این سی پی کارکنان کی شرد پوار سے ملاقات
این سی پی کارکنان کی شرد پوار سے ملاقات
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:51 PM IST

این سی پی کارکنان نے کہا کہ 'ہم یہاں شرد پوار سے درخواست کرنے آئے ہیں کہ ہمارے رکن اسمبلی بالکے بھارت کو ریاستی کابینہ میں شامل کریں، ہم نے شرد پوار سے ملاقات کی وہ اچھے موڈ میں تھے ہمیں یقین ہے کہ وہ ہماری تجویز پر مثبت طور پر سوچیں گے اور ہمیں انصاف ملے گا۔

ایک این سی پی کارکن سندیپ نے کہا کہ اگر ہمیں وزراء کا عہدہ نہیں بھی ملا تو ہم شرد پوار کے لیے جیسے پہلے کام کرتے تھے اسی طرح کام کرتے رہیں گے۔

سندیپ نے شرد پوار اور ان کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ریاست مہاراشٹر سے 'آمریت' کے خاتمے کی تعریف کی۔

دادر کے شیواجی پارک میں ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کی تقریب سے قبل آج شرد پوار کی رہائش گاہ 'سلور اوک' کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

ادھو، منوہر جوشی اور نارائن رانے کے بعد شیوسینا کے تیسرے رہنما اور وزیر اعلی بننے والے ٹھاکرے خاندان کے پہلے فرد ہوں گے۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.