ETV Bharat / state

Suspension Of Jayant Patel مہا وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کی معطلی کے خلاف مظاہرہ

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 8:31 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی کے باہرمہا وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کی معطلی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے جینت پاٹل کی معطلی کوواپس لینے کا مطالبہ کیا۔ Suspension Of Jayant Patel

مہاویکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کی معطلی کے خلاف مظاہرہ

ناگپور:مہاراشٹر اسمبلی کے باہر مہاویکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کی معطلی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے جینت پاٹل کی معطلی کوواپس لینے کا مطالبہ کیا۔NCP MLA Protest Against Suspension Of Jayant Patel From Maharastra Assembly

ودھان بھون کے احاطے کے باہر آئے اور شندے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جینت پاٹل کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

این سی پی کے رہنما اور رکن اسمبلی جینت پاٹل کو اس وقت معطل کردیا گیا جب اپوزیشن ایم ایل اے نے احتجاج کرنے کی کوشش کی ۔حکمراں پارٹی اپوزیشن جماعتوں کو ایوان میں سوالات اٹھانے سے روکنے کی کوشش کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:Abdul Sattar on Alleged Love Jihad مبینہ لو جہاد بے وقت کی راگنی ہے، وزیر عبدالستار

اس کے خلاف مہاوکاس اگھاڑی حکومت نے اسمبلی کا بائیکاٹ کیا اور شندے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔آپ کو بتا دیں کہ این سی پی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کو مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے مہاراشٹر اسمبلی کے بقیہ اجلاس کے لئے معطل کیا گیا ہے۔ جس کے بعد اپوزیشن نے مخالفت کرتے ہوئے مظاہرے کئےNCP MLA Protest Against Suspension Of Jayant Patel From Maharastra Assembly

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.