ETV Bharat / state

مالیگاؤں: این سی پی کا انتظامیہ کے اعلی افسران کو مطالباتی مکتوب

مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر حاجی محمد یوسف کی قیادت میں این سی پی کے وفد نے مقامی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کو ایک مطالباتی مکتوب دیا۔

مالیگاؤں: این سی پی کا انتظامیہ کے اعلی افسران کو مطالباتی مکتوب
مالیگاؤں: این سی پی کا انتظامیہ کے اعلی افسران کو مطالباتی مکتوب
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 8:19 AM IST

کورونا وائرس کے تعلق سے حکومت کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز سے ہر خاص و عام پریشان ہے۔ اس لیے مسلم اکثریتی شہر کی شناخت رکھنے والے شہر مالیگاؤں میں رمضان المبارک کے پیش نظر کاروباری افراد اور دکانداروں میں افراتفری کا ماحول نظر آرہا ہے۔اور حکومت کی نئی گائیڈ لائن کے تناظر میں پولیس انتظامیہ سختی سے عمل کرتے ہوئے چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والوں کی دکانیں بند کر رہی ہے۔جس کی وجہ سے شہر کی معاشی حالت دن بہ دن بگڑتے جا رہی ہیں۔

اس تعلق سے مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر حاجی محمد یوسف کی قیادت میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے وفد نے مقامی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کو ایک مطالباتی مکتوب دیا۔جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ مہاراشٹر حکومت نے جو دکانیں بند کرنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے وہ مالیگاؤں سیمت مہاراشٹر کی عوام کو منظور نہیں ہے۔گزشتہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ابھی تک کاروباری حالات سدھرے نہیں ہے۔

پہلے ہی عوام بہت پریشان ہے اور اس بند کی وجہ سے عوام کورونا سے نہیں بھکمری سے مر جائیں گی۔ بھارت کے آئین میں لکھا ہیکہ ملک کے باشندوں کو ایسے حالات میں ضروریات زندگی کی اشیاء دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔اس لیے حکومت آئین کی پاسداری کرتے ہوئے ہر شہری کو 20000 ہزار روپے مہینہ دے اور پھر لاک ڈاؤن لگائے۔ اگر حکومت شہریوں کو 20000 روپے مہینہ نہیں دیتی اور لاک ڈاؤن نافذ کرتی ہے تو یہ بھارتی کے آئین کی توہین ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.