ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں سیاسی بحران برقرار - کانگریس کے سینئر رہنما ملک ارجن کھرگے

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے تعطل برقرار ہے۔

مہاراشٹر سیاسی بحران برقرار
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 1:12 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما ملک ارجن کھرگے اور احمد پٹیل ممبئی جارہے ہیں، اطلاعات کے مطابق وہ شرد پوار اور این سی پی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

حکومت سازی کے لیے کانگریس، نشنلسٹ کانگریس پارٹی اور شیوسینا کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

کانگریس رہنما ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ این سی پی اور کانگریس میں پری پول اتحاد تھا ، اور حتمی فیصلہ اجتماعی فیصلہ ہوگا۔ این سی پی کے ساتھ ہماری بات چیت جاری ہے ، اور جب ہم ان کے ساتھ بات چیت کریں گے تب ہی ہم آگے کوئی فیصلہ کریں گے۔

Intro:Body:

ashraf 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.