ETV Bharat / state

جینت پاٹل اور چھگن بھجبل بھی حلف لیں گے - مہاراشٹر 18 ویں وزیر اعلی اور ٹھاکرے خاندان کے پہلے فرد وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف

مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے آج شیواجی پارک میں حلف لیں گے۔

جینت پاٹل اور چھگن بھجبل بھی حلف لیں گے
جینت پاٹل اور چھگن بھجبل بھی حلف لیں گے
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:15 PM IST

حلف برداری کی تقریب میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما چھگن بھجبل اور جینت پاٹل بھی بطور ریاستی وزیر حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے مہاراشٹرکے 18 ویں وزیر اعلی ہوں گے اور ٹھاکرے خاندان کے پہلے فرد وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

اس حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی اور سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ،، کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی سمیت دیگر اضلاع کے 400 کسانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

dfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.