ETV Bharat / state

'مسلمان سپریم کورٹ کے فیصلہ سے سبق لیں' - maulana abdulb bari

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے شہر مالیگاؤں کے معروف ملی ادارہ 'کل جماعتی تنظیم' کے رکن مولاناعبدالباری نے عدالت عظمیٰ کےاس فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جو ایودھیا تنازع کےسلسلےمیں آیا تھا۔

'مسلمان سپریم کورٹ کے فیصلہ سے سبق لیں'
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 8:47 AM IST

Updated : Nov 13, 2019, 3:14 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے شہر مالیگاؤں کے معروف ملی ادارہ 'کل جماعتی تنظیم' کے رکن مولاناعبدالباری نے عدالت عظمیٰ کےاس فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جو ایودھیا تنازع کےسلسلےمیں آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بابری مسجد ملکیت کے مقدمہ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے دے دیا اور مسجد کے لیے پانچ ایکڑ کی متبادل جگہ دینے کا حکم بھی دیا۔

'مسلمان سپریم کورٹ کے فیصلہ سے سبق لیں'

انہوں نے کہا کہ ہمیں مسجد کے لیے دوسری جگہ ایک انچ بھی زمین نہیں چاہئے۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباری نے ای ٹی وی بھارت پر دئے گئے ہیں بیان میں کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو عدالت عظمیٰ کے اس فیصلہ سے سبق حاصل کرنا چاہئے اور ملک تمام مساجد و مدارس کو آباد کرنا چاہئے۔

خیال رہے کہ کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں کا ایک ایسا ادارہ ہے، جو علاقے کے مسلمانوں کے ملی و سماجی مسائل کے ازالہ کے لیے پیش پیش رہتا ہے۔

Intro:بابری مسجد ملکیت مقدمہ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے دے دیا اور مسجد کیلئے پانچ ایکڑ کی متبادل جگہ دینے کا حکم بھی دیا۔ لیکن ہمیں مسجد کیلئے دوسری جگہ ایک انچ بھی نہیں چاہئے ۔ اس طرح کا بیان شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالباری رکن کل جماعتی تنظیم نے کیا۔ مولانا عبدالباری نے ای ٹی وی بھارت پر دئے گئے ہیں بیان میں کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو سپریم کورٹ کے اس فیصلہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے اور ملک بھر کی مساجد و مدارس کو آباد اور حفاظت کریں۔ بابری مسجد تا قیامت مسجد ہی رہے گی۔ سپریم کورٹ نے مندر کے بنانے والے فیصلے پر علماء و اکابرین مطمئن نہیں ہے حالانکہ دستور ہند اور سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں۔ موصوف نے یہ بھی کہا کہ کل تاج محل کو لیکر بھی اسی طرح منافرت پھیلائی جاسکتی ہے۔ تاج محل مسلمانوں کی ملکیت اور ملک کا تاریخی ورثہ ہے۔

Body:۔۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
Last Updated : Nov 13, 2019, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.