ETV Bharat / state

Read and Laid Foundation Program اورنگ آباد میں 'مصنف سے ملیے' پروگرام کا انعقاد - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے چلائے جا رہے 'مصنف سے ملیے' پروگرام میں دہلی سے آئے ایڈووکیٹ خطی الرحمن اور ڈاکٹر شفیع ایوب کا پرتپاک استقبال کیا گیا Musannif Se Miliye Program

اورنگ آباد میں مصنف سے ملیے پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 4:15 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے چلائے جا رہے مصنف سے ملیے پروگرام میں دہلی سے آئے ایڈووکیٹ خطی الرحمن اور ڈاکٹر شفیع ایوب کا پرتپاک استقبال کیا گیا Read And Laid Foundation In Aurangabad

اورنگ آباد میں مصنف سے ملیے پروگرام کا انعقاد

استقبالیہ تقریب سے قبل ڈاکٹر سلیم محی الدین نے دونوں ہی مہمانوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر شفیع ایوب ایک شاعر، ادیب، اور صحافی ہیں۔اردو زبان میں انہوں نے ایم اے ماس کمیونیکیشن کیا ہے۔پھر پی ایچ ڈی مکمل کیا۔ عملی صحافت اور اُس کی تدریس کے پیشے سے وہ وابستہ رہے ہیں۔ ساتھ ہی شفیق ایوب ایک کالم نگار بھی ہے اور انہوں نے کئی ساری کتابیں لکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Educational Awareness Campaign اسلام جمخانہ میں تعلیمی بیداری پروگرام، ملک کے نامور ماہرین تعلیم کی شرکت

ڈاکٹر سلیم محی الدین نے بتایا ہے کہ ایڈیٹ خطی الرحمن عدالت عظمی میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ان کا شمار ممتاز ماہر قانون میں ہوتا ہے وہ خالص دہلی والے ہیں اردو، ہندی، انگریزی، فارسی عربی پنجابی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ کلاسیکی شاعری پر ان کی گہری نظر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.